Details of vehicles purchased for Management Cadre Officers
Question #:
4582
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر انتظامیہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ صوبائی حکومت نے سیکرٹریز ، ایڈیشنل سیکرٹریز ، ڈپٹی سیکرٹریز ، کمشنر ز ، ڈپٹی کمشنر ز ، ایڈ یشنل کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر سرکاری افسران کیلئے نئی گاڑیاں خریدی ہیں ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو توسال 2013سے 2019 تک کتنے افسران کیلئے، کتنی گاڑیاں، کتنی رقوم کی ،کس کس ماڈل کی، کس کس کمپنی کی ،کن حکام کے احکامات پر ،کس قانون کے تحت خریدی گئ ہیں نیز جن جن افسران کو گاڑیاں الاٹ کی گئی ہیں ان تمام افسران کے نام ، بنیادی سکیل ، عہدہ ، موجودہ پوسٹنگ اور زیر استعمال گاڑی کا نمبر ، ماڈل ، کمپنی کا نام اور گاڑی کی قیمت جس پر سرکار نے خریدی ہے بمعہ الاٹمنٹ لیٹر کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے