Drawing attention towards the rising cases of Leishmaniasis patients
CAN #
876
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
ہم وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں وہ یہ کہ عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2014ء سے لے کر 2018 تک پاکستان میں لیشمینیا سس کے 186703 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او اُسے غربت سے منسلک بیماری قرار دیتا ہے ۔ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ چند سال پہلے تک پاکستان میں لیشمینیا سس کا وجود نہ ہونے کے برابر تھے مگر اب یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے شمالی علاقہ جات میں پھیلنے والے اس بیماری کے تدارک کیلئے ہم صوبائی اسمبلی میں متعدد بار سوالات بھی اٹھائے ہیں یہ ایک اہم مسئلہ ہے لٰہذا وزیر صحت صاحب اس بیماری کے روک تھام سے متعلق حکومتی اقدامات سے اس ایوان کو آگاہ کرے۔