Progress Details about ADP Scheme No 196 related to establishment of 70 Girls Secondary Schools
Question #:
4398
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) اے ڈی پی سکیم نمبر196 کوڈ نمبر150554 Establishment of 70 Girls Secondary Schools in Khyber Pakhtunkhwa کب منظور ہوئی ؟
(ب) مذکورہ سکیم پر اب تک لاگت و خرچ شدہ رقم کی تفصیل فراہم کی جائے ۔
(ج) مذکورہ سکیم کن کن اضلاع کیلۓ منظور ہوئ ہے اور اُن کے لئے کتنی کتنی رقم مختص ہے اور مدت تکمیل کیا ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔
(د) مذکورہ سکیم کیلئے اس سال اے ڈی پی میں منظور شدہ رقم کتنی ہے تفصیل فراہم کی جائے