To increase the number of police on special duties
Resolution #
852
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
گاہ کہ پولیس اہلکار اور جیل خانہ جات کے وارڈرز عوام اور قیدیوں کی حفاظت کے لئے بر سر پیکار ہوتے ہیں لیکن ان ملازمین کو چھٹیوں میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔اور ا س کی اصل وجہ ایک بٹہ تین گارت ہے جس کی وجہ سے ان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔
لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی اسمبلی سے سفارش کرتی ہے کہ پولیس اور جیل خانہ جات کے اہلکاروں کی گارت کی تعداد ایک بٹہ تین سے بڑھا کر ایک بٹہ چار گارت کیا جائے۔