To constitute zakat committees on merit
CAN #
6
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ موجودہ زکوٰةکمیٹیاں چونکہ میرٹ پر نہیں بنائی گئی تھیں جس کی وجہ سے زکوٰة اصل مستحقین تک نہیں پہنچ پاتی اور زکوٰة کی رقم اقرباء پروری کی نظر ہوجاتی ہے لہٰذا تمام زکوٰة کمیٹیوں کو تحلیل کرکے نئی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں تاکہ شفاف کمیٹیوں کی بدولت زکوٰةکی رقم اصل مستحقین تک پہنچ سکے۔