میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی جانب مبذول کرانا چاہتاہوںوہ یہ کہ اس مہینے (اوائل جون )میں دریائے سوات میں طغیانی کی وجہ سے سوات میں کئی پُل اور سڑکیں دریا بُرد ہوچکی ہیں ۔ کچھ پر کام ہوا ہے لیکن سوات کے بالائی علاقہ گبرال اور منگورہ کا نجو پُل اب تک بحال نہیں ہوسکے ۔اس سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے حکومت فوری نوٹس لے ۔