Transfers of teachers against the policy
CAN #
121
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتاہوں وہ یہ کہ ضلع بونیرکے محکمہ تعلیم میں BPS.15کے PSTاساتذہ کرام کے تبادلے میرٹ اور پالیسی کے خلاف ہوئے ہیں جس سے وہ اساتذہ کرام انتہائی متاثر ہوئے ہیں اور ساتھ ساتھ طلباء بھی نہایت متاثرہورہے ہیں۔ لہٰذا اس پر فوری طور پرمحکمہ تعلیم کو ایکشن لے کرپالیسی اور میرٹ کے مطابق ان تبادلوں کو یقینی بنائیں۔