Lack of medical staff in Hospitals, BHU and dispencaries in PK-85
CAN #
153
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ ضلع سوات کے مجموعی طور پراور بالائی سوات (PK-85)خصوصی طور پرصحت کے مراکز بشمول ہسپتال بی ،ایچ ،یوز ،ڈسپنسریز وغیرہ میں سٹاف کی شدید قلت ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں لہٰذا حکومت اس معاملے کا فوری نوٹس لے اور جلداز جلد عملہ کی تعیناتی کو یقینی بنادیں تاکہ ادارے فعالیت کے ساتھ عوامی خدمات کا عمل شروع کرسکیں ۔