To refill the vacant posts in PK-28
CAN #
270
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کروانا چاہتاہوں وہ یہ کہ میرے حلقہ PK-28 (مردان )میں مختلف کیڈر کے اساتذہ کی آسامیاں عرصہ ایک سال سے خالی پڑی ہوئی ہیں جس سے طلباء کا تقریباً ایک سال ضائع ہو گیا ہے اور مزید ضائع ہونے کا اندیشہ ہے لہذا مذکورہ آسامیوں پر جلد از جلد تعیناتی کی جائے ۔