Deceased sons qouta
ہم اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ متحد ہ مجلس عمل کے دور حکو مت میں دوران ملا زمت فو ت شدہ سر کا ر ی ملا زمین کے خا ند انو ں کو ریلیف فراہم کر نے کے لئے مو ر خہ 5 ستمبر 2006 کو ایک نو ٹفکیشن کے ذریعے سروس رولز 1989 میں تر میم کر کے متو فی سر کا ری ملا زم کا بیٹا ، بیٹی یا بیو ہ محکمے میں کسی خا لی آسا می پر گر یڈ 1 تا 15 تک بھر تی کیا جا ئے گا بشر ط یہ کہ امید وار اسا می کیلئے مختص تعلیمی استعد اد کا حا مل ہو ۔لیکن گز شتہ دور حکو مت میں مو ر خہ 31 اگست 2012 کو متعلقہ سر و س رولز میں تر میم کر کے گر یڈ 1 سے گر یڈ 15 سے کم کر کے گر یڈ 10 پر بھر تی تک محد ود کیا گیا ۔ چو نکہ صو با ئی حکو مت نے جو نیئر کلر ک سکیل 7 کو گر یڈ 11 اور سینئر کلر ک گر یڈ 9 سے گر یڈ 14 ، اسسٹنٹ گر یڈ 11 سے گر یڈ 16 اور سپر نٹنڈ نٹس گر یڈ 16 کو گر یڈ 17 اور اسی طر ح مختلف اسا تذہ کی آسا میو ں کے گر یڈ کو اپ گر یڈ کر دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے متعلقہ افسر ان اور خا ص کر محکمہ تعلیم کے افسران شش و پنچ میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ کیو نکہ کلر یکل اور ٹیچنگ کیڈر کی حا لیہ اپ گر یڈ یشن کیو جہ صو ر ت پیچید ہ وہ ہو گئی ہے اب محکمہ صر ف کلا س فور گر یڈ 1 اور ڈرئیو ر گر یڈ 4 کی آسا میو ں پرDeceased کو ٹہ کے تحت بھر تی کر سکتا ہےجبکہ نئی ا پ گر یڈ آسا میو ں پر نا ممکن ہے۔ لہذا صو با ئی حکو مت فو ت شدہ سر کا ری ملا زمین کے خاندانو ں کو ریلیف اور محکما نہ مشکلا ت کے پیش نظر مور خہ 5 ستمبر 2006 کےنو ٹفکیشن کو بحا ل کیا جا ئے جس میں گر یڈ 1 سے 15 تک Deceased کو ٹہ پر بھر تی کر نے کا اختیا ر دیا گیا تھا ۔ تا کہ بیو ہ گا ن کے خاندانو ں کو ریلیف مل سکے۔