To rehabilitate the union council Damori in district shangla
CAN #
461
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہو ں وہ یہ کہ ضلع شانگلہ کی یونین کونسل داموڑی میں گورنمنٹ ہائی سکول، گورنمنٹ گرلز مڈل سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گذشتہ سیلاب میں مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور سیلاب میں بہہ گئے ہیں جن کے لئے تاحال زمین کا بندوبست نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے عوام میں مایوسی اور بے چینی پھیل رہی ہے۔