To regularize the teachers appointed through NTS
CAN #
587
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایو ان کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ سال2014ء میں تقریباً 1108 ایس ای ٹیز اساتذہ جو NTS کے ذریعے ایک سال کی ایڈہاک پر بھرتی کئے گئے تھے ان کی میعاد ملازمت 30 اپریل 2015 کو ختم ہونے والی ہے لہٰذا ان تمام اساتذہ کو ریگولر کیا جائے یا کم ازکم ان کے معیاد ملازمت کو بغیر کسی وقفہ کے بڑھا یا کیاجائے تا کہ ان ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہوسکے۔(Extend)