Improper Distribution of Blankets, tents to the effectees residing in Hangu
CAN #
636
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلےکی طرف مبذول کراناچاہتاہوں وہ یہ کہ پی ڈی ایم اے (پارسا)نے ہنگو میں مقیم متاثرین کےلئے کمبل، خیمہ جات اور خوراکی مواد ہنگو انتظامیہ کو بھیج دیا تھا تاکہ وہ متاثرین میں تقسیم کریں۔لیکن وہ سامان متا ثرین میں تقسیم نہیں کیا گیا۔لہٰذا صوبائی حکومت ان ذمہ دران او ر اپنے فرائض سے غافل افراد کے خلاف فوری کارروائی کرکے مذکورہ سامان کی مکمل تفصیل اور تقسیم نہ کرنے کی وجہ بتائیں۔