Issue of relocation of Thana Ziyar road police station
CAN #
640
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس ایوان کی توسط سے وزیر پی اینڈ ڈی کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں او وہ یہ کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام سال 2014,2015اور سال2015-16 میں سکیم نمبر 611 کے تحت آٹھ عدد تھانہ جات کی تعمیر کی منظوری اسمبلی نے دی تھی ان تھانہ جات میں ایک تھانہ زیا ر رو ڈسٹرکٹ کوہستان کے نام سے باقاعدہ منظور ہوا۔لیکن اب مسمی ارشاد خان ایس پی کوہستان لوئر اسمبلی کے فیصلے کے برعکس مذکورہ تھانہ کےمقام کو تبدیل کرنے پر بضد ہیں لہذا اسمبلی کے فیصلے کے مطاق مذکورہ منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچائی جائے۔