To control rats in Hassan Garhi and Yakatoot
CAN #
718
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہو ں وہ یہ کہ یکہ توت اور حسن گڑھی کے علاقوں میں چوہوں کی بھر مار ہے اور ان کے کاٹنے کی وجہ سے کئی بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکومت ان کے سد باب کے لئے اقدامات اٹھائے۔