Lack of Staff in RHC Domail
CAN #
787
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا تا ہوں وہ یہ کہ R.H.C ڈومیل کافی عرصے سے قائم ہے وقت گزرنے کے ساتھ ڈومیل کو تحصیل کا درجہ دیا گیا اور اس کی کل آبادی 3 لاکھ ہے اور R.H.C وہی کی وہی ہے۔ جس میں عوام کی سہولت کےلئے ادویات اور سٹاف کی کمی ہے اور دوسری طرف آبادی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو بڑٰ ی تکالیف درپیش ہیں۔