Drawing attention towards the lack of interest by the Elementary and Secondary Education Directorate and ESED Secretariat in the promotion of SSTs, and HMs.
CAN #
85
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ ایس ایس ٹی ،ایس ایس(فی میل) اور ایچ ایم (فی میل)پر پر وموشن گزشتہ عرصہ 8/7سالوں سے التواء کا شکار ہے۔ ڈی پی سی کی میٹینگ اس سال منعقد ہوئی ہے۔ جس کیلئے تقریباً4 دفعہ مذکورہ اُستانیوں سے کاغذات وصول کیے جا چکے ہیں لیکن ڈائریکٹریٹ اور سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم ان ایس ایس ٹی (فی میل)کی پروموشن میں سستی سےکام لے رہی ہیں ۔حالانکہ ان اُستانیوں میں ایسی ٹیچرز بھی موجود ہیں جن کی ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر(10) دس سال مکمل ہو چکے ہیں ۔