News of handing over the textbook board to a foreign NGO
CAN #
830
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپکی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہو ں وہ یہ کہ گزشتہ ایک ہفتے سے اخبارات میں خبریں آرہی ہیں کہ ٹیکسٹ بک بورڈ خیبر پختونخواہ کے معاملات کو صوبائی محکمہ تعلیم نے برطانوی این جی اوز کے حوالے کر دیا ہے او روہ بڑے زور و شور کے ساتھ اس ادارے کے تمام کاموں میں مداخلت کر رہے ہیں اور اگر اس طرح ہو رہا ہے تو یہ ایک انتہائی غلط کام ہو رہا ہے اس لئے کہ ٹکیسٹ بک بورڈ درسی کتب کے مرتب کرنے اور اسے پھیلانے والا ایک اہم ادارہ ہے اسے غیروں کے ہاتھوں میں دینا قومی خود کشی کے مترادف ہے۔ لہٰذا حکومت نوٹسلے۔