Law and order situation in the province
CAN #
164
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ اس وقت پورے ملک میں اور خاص کراس صوبے کا امن وآمان بگڑتاہوا نظر آرہاہے آئے روزقتل مقاتلہ اغواگیری اور بھتہ خوری جیسے واقعات سے اس صوبے کے اعوام میں شدید اضطراب پایا جاتاہےاور خاص کرحالیہ کوہاٹ میں جو واقعہ 13محرم الحرام کو ہوا ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ لوگوں کا کافی مالی نقصان بھی ہواہے ۔