To cancel the Section-4 in datmor banda Haveliya
CAN #
259
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ صوبائی حکومت نے دھمتوڑ بانڈہ سید خان شکڑ میرا(حویلیاں) میں Housing Society کے لئے زمینAcquire کرنے کے لئے احکامات صادر کئیے اور Section-4 بھی لگا دی جس کو ان مواضعات کی عوام نے یکسرمسترد کیا اور اپنی زرعی زمینیں Housing Society کے لئے دینے سے انکار کیا اور سراپا احتجاج ہیں۔لہٰذا صوبائی حکومتSection-4 کوفوری طور Cancel کرکے عوامی رائے کا احترام کرےاور بانڈہ سیدخان،شکڑ میراکیSection-4 ، کینسل کی جائے۔کیونکہ جو لوگ وہاں آباد ہیں اور زمینوں کے مالکان ہیں۔ یہ زمینیں ان کی اپنی ذاتی بسر اوقات کے لئے بھی ناکافی ہیں۔