Destruction of crops and consequent unemployment due to the heavy rainfall and snowfall in Abbottabad and Galyaat
CAN #
268
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ امداد بحالی وآبادکاری کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ حالیہ طوفانی بارشوں اور برف باری سے ضلع ایبٹ آباد بالعموم اور گلیات بالخصوص بہت زیادہ متاثر ہو ہئیں ہے ۔ جسکی وجہ سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں۔ اور لوگوں کا ررزگار بھی متاثر ہواہے میری معزز ایوان کی وساطت سے صوبائی حکومت سے التجا ہے کہ وہ گلیات کو آفت زدہ قرار دے تاکہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔