Closure of Child Protection Commission funded by UNICEF
CAN #
311
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ زکواة عُشر، سوشل ویلفئیر کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ خیبر پختونخوا چائیلڈ پروٹیکشن کمیشن جوکہ UNICEF کے تعاون سے سال 2011تک چل رہاتھا اورUNICEF نے مذکورہ کمیشن کو چلانے کے لئے 31 دسمبر 2018 کا ٹائم دے دیا اور 31 دسمبر2018 کے بعد حکومت کو چلانے کے لئے کہا جوکہ یہ ابھی سے 12 اضلاع میں بند ہوگیا ہے۔ چونکہ گورنمنٹ کے پاس پیسے بھی موجود ہے اس فنڈکی approval بھی ہے لیکن گورنمنٹ اسکو چلانے میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ۔ لہذا اس معزز ایوان سے درخواست ہے کہ مذکورہ مسلے کاحل تلاش کریں اور اب تک کئے گئے اقدامات کی تفصیل فراہم کی جائے۔