Drawing attention towards the slow pace of progress on operationalizing the Govt Degree Coleege Barawal
CAN #
32
CAN Motion Date
Status
Answered
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ اعلیٰ تعلیم کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتاہوں وہ یہ کہ میرے حلقہ نیابت میں ڈگری کالج براوُل 07۔2006کی ADP میں منظور ہوا تھا اور اس پر کام تقریباً2 سال پہلے مکمل ہواہے اس کے لیے پو سٹیں Sanction ہوئی ہے لیکن C&W کے سست روی اور محکمے کی ٹھیکہ داروں کے ساتھ ملی بھگت کی وجہ سے سینکڑوں طلبہ کا مستقبل متاثر ہورہاہے کیونکہ کالج کو Operational نہیں کیا جارہاہے ۔ اس لیے حکومت فوری طورپر مداخلت کرکے ایمرجنسی بنیادوں پر کالج کو شروع کرانے کےلیے اقدامات اٹھائیں۔