Drawing attention towards discontinuing of stipends to the students of PHSA.
CAN #
33
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی (PHSA) کے زیر انتظام چلنے والے سرکاری نرسنگ کالجز کے طلباء وطالبات کو دوران ٹریننگ حکومت کی جانب سے ماہواروظیفہ دیاجاتاتھا جو کہ سال 2021ء کے بعد آنے والے طلباء وطالبات کو دینا بند کردیا گیاہے جسکی وجہ سے صوبے کے دور دراز علاقوں کے غریب طلباء وطالبات شدید مالی پریشانی میں مبتلا ہیں جبکہ یہ وظیفہ دوسرے صوبوں کے سرکاری نرسنگ کالجز کے طلباء وطالبات کو اب بھی باقاعدگی سے دیا جارہاہے ۔