Alleged arrest of son of ex MNA under FCR law
CAN #
340
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ داخلہ کی تو جہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ سابقہ ایم ۔این ۔اے شہاب الدین خان کے نوجوان بیٹے جلال الدین کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیاہے ۔ اور ڈپٹی کمشنر باوجوڑ نےجلال الدین کو غیر قانونی طور پر نظربند کیا ہے ۔حکومت وضاحت کریں کہ کیا ابھی بھی قبائلی اضلاع میں ایف ۔سی ۔آر کا قانون نافذہے یا سیاسی کارکنوں کو سیاسی عمل سے دورکرنے کےلئے گرفتارکیاجارہاہے ۔چونکہ جلال الدین کی گرفتاری غیرقانونی ہے اور غیر آئینی ہے ۔لہذا حکومت اُس کی رہائی کے احکامات صادر فرماکر ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے وضاحت طلب کریں۔