Kalam road incident
CAN #
419
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ حالیہ دنوں میں کالام روڈ پر ایک المناک حادثے میں ایک خاندان کے 17 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔جس میں مال مویشی اور دیگر سامان بھی ضائع ہو چکا ہے یہ لوگ بہت غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں حکومت فی الفور غمزدہ خاندان (ورثاء) کے لئے مالی امداد کا اعلان کریں۔