Vacant posts in the department
CAN #
431
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہو ں وہ یہ کہ ضلع سوات کے دورافتادہ مقامات کالام، بحرین ، مدین وغیرہ کے ہسپتالوں میں منظور شدہ آسامیاں کئی سالوں سے خالی پڑی ہیں۔ اور بار بار محکمہ کے ساتھ روابط کے باوجود ابھی تک عملہ کی تعیناتی نہ ہو سکی جس سے لوگوں کو کافی مشکلات درپیش ہیں۔