MSC classes in Benazir women university Peshawar
CAN #
464
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
ہم اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ پورے خیبر پختونخواہ میں مستورات کی Higher Education میں تعلیم حاصل کرنے کا واحد ادارہ بےنظیر وومن یونیورسٹی پشاور ہے یونیورسٹی سے ملحقہ (Affiliated) ڈگری کالجز میں Bs پروگرام کے ساتھ ساتھ جملہSubjects میں B.Sc کلاسز کا اجراء بھی ہے لیکن مستورات کی اس واحد یونیورسٹی میں ایم ایس سی میں کسی بھی Subject کے لئے کلاسیں نہیں ہیں۔اس طرح آبادی کے ٪52 حصے کو Ignore کیا جا رہا ہے اور طالبات کا قیمتی وقت ضائع کیا جا رہا ہے اس اہم مسئلے پر غور ضروری ہے تا کہ مذکورہ یونیورسٹی میں تمام Subject میں ایم ایس سی کی کلاسز کا اجراء کیا جائے۔