Issue of misconduct in results preparation of shaheed Benazir Women University Peshawar
CAN #
467
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہو ں وہ یہ کہ شہید بینظیر وومن یونیورسٹی پشاور کے سال 2014 بی۔ اے کے امتحان کے نتائج میں انتہائی بے قاعدگیاں ہوئی جس کی وجہ سے بچیوں کی تعلیم اور وقت ضائع کیا جا رہا ہے جس کی مثال ایک بچی رولنمبر2781 B.A-I کے امتحان میں شامل ہوئی تھی۔ جس کو انٹرنیٹ کے ریزلٹ میں پاس کیا گیا ہے ۔ جبکہ یونیورسٹی گزٹ میں فیل (Re-appeared) لکھا گیا ہے جس وقت D.M.C حاصل کی ہے 2 عدد D.M.C جاری ہوئی جس میں ایک میں 18 نمبر دے کر فیل کر دیا گیا اور دوسری D.M.C میں غیرحاضر (Absent) لکھا گیا ہے اس طرح کے اور بھی کیسز ہیں جنہیں فیل کر دیا ہے ۔