ETA Test
CAN #
494
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہو ں وہ یہ کہ F.Sc کے وہ بچے جو 12 یا 14سا ل خو ب محنت کر کے پڑ ھا ئی کر تے ہیں اور ہر کلا س میں نما یا ں پوز یشن حا صل کر تے ہیں لیکن یکا یک انہیں Analytical System کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔ ETA ٹیسٹ دینے میں ، یو ں وہ بہتر کا ر کر دگی کا مظا ہرہ نہیں کر سکتے اور خا طر خواہ یا مطلو بہ نمبر ز نہیں لے سکتے جس کی وجہ سے وہ میڈ یکل یا انجینئر نگ کی اعلٰی تعلیم سے محروم رہ جا تے ہیں اور اس کے بر عکس بہت سے اوسط درجے کے بچے اندازے اور تکے لگا کر پا س ہو جا تے ہیں جبکہ ایک محنتی اور لا ئق بچہ رہ جا تا ہے اور اس کا مستقبل تا ر یک ہو جا تا ہے۔