Age limitation of 40years for Class-IV appointment
CAN #
503
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
ہم آپ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہو ں وہ یہ کہ صوبے میں مختلف سرکاری محکموں میں کلاس فور کی تعیناتی میں عمر کی حد 40 سال مقرر کی گئی ہے اور یہ کہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی طرف سے مختلف محکموں کے سربراہان کو نوٹسز بھی جاری کیے گئے ہیں ۔ لیکن دو تین ماہ ہوئیں ہے ۔ لیکن اس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا ہے اور اسی وجہ سے کئی محکموں میں جن میں سکول اور دیگر محکمے شامل ہیں ۔ وہ بند پڑے ہیں ۔ لہذا وزیراعلیٰ صاحب سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے لیٹر پر عمل درآمد کیا جائے۔