Condemning Rape incident of 4 years girl
CAN #
528
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ داخلہ کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ ضلع مردان میں ہماری قوم کی بچی معصوم فرشتہ 4 سالہ اقراء کو جنسی زیادتی کے بعد انتہائی بے دردی کے ساتھ شہید کیاگیا میں اس ایوان میں اس واقعے کی بھرپور مزمت کرتی ہوں جناب سپیکر صاحب اس ضمن میں عرض ہے کہ ایسا واقعات روز بروز بڑھتے جارہے ہیں اور بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑھتی ہوں کہ ہماری حکومت نے ابھی تک اس کے لئے کوئی اہم لائحہ عمل تیار نہیں کیا نیز ایسے واقعات کے روک تھام کے لئے فی الفور کوئی جامع پالیسی ترتیب کی جائے۔ یہ ایوان پسماندگانوں کے ساتھ اس درد غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس ایوان کا مطالبہ ہے کہ اس درندہ صفت شخص کو بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی شخص ایسا حرکت نہ کرسکے۔