To include the recently retired govt. employees under the Civil Servant Retirement Benefits and Death Compensation Act, 2014
CAN #
543
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
ہم اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں وہ یہ کہ صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے سرکاری ملازمین کے لئےCivil Servant Retirement Benefits and Death Compensation Act, 2014 اسمبلی سے پاس کروایا ہے اور مورخہ 2014/10/29 سے نافذ العمل ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ بہت سے سرکاری ملازمین اس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک وہ اس قانون سے مستفید نہیں ہوسکے۔ کیونکہ محکمہ خزانہ اس پر عمل درآمدکرنے سے گریزاں ہے اور ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے جس کی وجہ سے سرکاری ملازمین میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔