Heavy rainfall and hailing in district Dargaee
CAN #
584
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایو ان کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ گذشتہ ہفتے تحصیل درگئی میں شدید ژالہ باری کے ہونے سے تمام کھڑی فصلیں جس میں گندم ، تمباکو، گنا اور باغات شامل ہیں مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ تیار فصلوں کی تباہی کے نتیجے میں چھوٹےاور بڑے تمام زمیندار اور کاشتکاروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے جس کے لئے حکومت ہنگامی بنیادو پرمعاوضہ اور نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔اور متاثرہ علاقے کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔