Unavailability of mosque in Tatara and Bagh-e-Naran Park Hayatabad
CAN #
590
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
ہم اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں وہ یہ کہ حیات آباد میں 2 بڑے پارک جو باغ ناران اور تا تارا پارک کے ناموں سےمشہور ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے وہاں پر نہ مسجد ہے اور نہ وضو کے لئے کوئی جگہ اور نہ ہی پینے کے صاف پانی کا کوئی انتظام ہے۔ دونو ں پارکوں میں ہر وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود ہوتے ہیں۔لہٰذا ہماری اس معزز ایوان کی تواسط سے موجود حکومت سے اپیل ہےکہ ان دونوں پارکوں میں فیبر گلاس سے مسجد اور وضو کی جگہ تعمیر کرنے کے جلد ازجلد اقدامات کرے تا کہ عوام کا مسئلہ حل ہو سکے۔