Day care center in Govt.departmnets
CAN #
615
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ انتظامیہ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کروانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ سول سیکرٹریٹ اور بیشتر سرکاری اداروںمیں خواتین آفسران و اہلکار خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ مذکورہ بالا خواتین آفسران کے لئے الگ بیت الخلا اور کمرہ برائے نگہداشت اطفال موجود نہیں ہے(Day care center)۔ لہٰذا حکومت آفسران و اہلکار وں کو مذکورہ سہولیات مہیا کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے تا کہ خواتین آفسران و اہلکار کی پریشانی دور ہوسکے اور وہ اپنی ڈیوٹی خوش اسلوبی سے سرانجام د ے سکیں۔