Traffic Jam due to contruction of Canal bridge in Kohat
CAN #
642
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں آپ کی وساطب سے ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف دلانا چاہتی ہوں۔وہ یہ کہ کوہاٹ روڈ پر نہر کاپُل تقریباً ایک سال سے زیر تعمیر ہے۔ جسکی وجہ سے کوہاٹ سے پشاور انے اور جانے کی ٹریفک کو کوہاٹ شہر سے جانا پڑتا ہے۔ جسکی وجہ ٹریفک گھنٹوں کے حساب سے بند رہتی ہے۔ جسمیں جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے مسافروں اور مریضوں کو انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ براہ مہربانی متعلقہ وزیر آبپاشی اس پر خصوصی توجہ دیں