Torrential rains and floodings in shangla
CAN #
664
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں جناب وزیر برائے محکمہ امدادبحالی و آبادکاری کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ حالیہ بارشوں میں ضلع شانگلہ برُی طرح متاثر ہوا ہے۔اس میں 19 افراد لقمہ اجل بن گئے۔سینکڑوں افراد شدید زخمی ہوئے۔ اور اُن کے گھر بار بھی تباہ ہوچکے ہیں سکولز، مساجد ، مدارس، روڈز اور آبنوشی کی سکیمیں مکمل طور پر تبا ہوچکی ہیں۔ آمدورفت کے نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ ایک مہینہ گزرنے کے باوجود حالات جو ں کے توں ہیں۔ ضلع شانگلہ کو آفت زدہ قرار دیاجا چکاہے۔ مگرافسوس کہ تاحال بحالی کے لئے عملی اقدامات نہیں اُٹھائے گئے ہیں ۔ لہذا ہنگامی حالات میں ہنگامی اقدامات اُٹھائے جائیں۔