Denial of permission of practise to PHSA's Nurses by LRH Peshawar.
CAN #
84
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں پروونشنل ہیلتھ سروسزاکیڈمی (PHSA)کے زیرانتظام چلنے والے لیڈی ریڈنگ نرسنگ کالج کے طلباء وطالبات کیلئے دوران ٹریننگ ہفتے میں ایک دن کلینیکل پریکٹس کیلئے مختص ہے لیکن لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ ان نرسوں کو پریکٹس کی اجازت نہیں دیتا،جسکی وجہ سے طلباء وطالبات پریشانی میں مبتلاہیں ۔