Compensating the affectees of the litigation between Nawab of Dir and servants
CAN #
904
CAN Motion Date
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ قانون کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ میرے حلقہ نیابت پی کے۔16 جندول میں سابقہ ملازمین نواب زمینداروں کے پاس جن کا زمین گھر وغیرہ کا قبضہ ہے جس پر مختلف کورٹس میں سابقہ ملازمین اور نواب آف دیر کے درمیان کیس چل رہاہے اور ان کورٹس میں کبھی نواب اور کبھی زمینداروں کے حق میں فیصلہ آتاہے۔ اب ان لوگوں کو سخت تکلیف ہے جس کے پاس جو گھر تھے اب ان کے حالات انتہائی خراب ہے اس لئے کہ یہ بوسیدہ ہو چکے ہیں ۔ حکومت ان لوگوں کو دوبارہ گھر بنانے کی اجازت نہیں دیتی اس اہم مسلے کا کوئی فیصلہ کنُ حل نکالا جائے تا کہ ان لوگوں کے مسائل حل ہو سکے۔