Lack of Ambulances in DHQ Taimar Gara and Catagory D hospital Chitral
CAN #
936
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ صحت کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہوںوہ یہ کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال تیمرگرہ اور کیٹگری D ہسپتال واڑٰ ی چترال تا پشاور مین روڈ پر واقع ہیں ۔ اور روزانہ گاڑیوں کے حادثات رونما ہوتے ہیں۔ چونکہ دونوں ہسپتالوں میں ایمبولینس گاڑیوں کی بے حد کمی ہے ۔ جسکی وجہ سےزخمیوں کو مجبوراًپشاوریا دیگر ہسپتالوں میں پرائیویٹ گاڑیوں میں لے کرجاتے ہیں۔ لہذا دونوں ہسپتالوں کو ترجیحی بنیادو پر نئی ایمبولینس گاڑیاں فراہم کیاجائیں