PoD # 2 (S6 – 2018-23)
حکومت نے باقاعدہ طورپرنوٹیفیکیشن جاری کرکے 180 روپے فی من گنے کا نرخ مقرر کیا ہے لیکن ملز مالکان زمینداروں/کاشتکاروں کو 173 روپے فی من دے رہے ہیں صرف ان کے ضلع میں اس سات روپے فرق کا اگر حساب کیا جاےتو ایک مل کم و بیش ڈھائ لاکھ من گنا کرش کرتی ہےاور چار ملیں ہیں تو ایک دن میں ایک کروڑروپے ملز مالکان کما رہے ہیں اور حکومت کواس کی کوئ فکر نہیں ہے۔