PoD # 1 (S5 – 2018-23)
ضلع کرک کا ایک اہم مسئلہ جو ماحولیات سے تعلق رکھتاہےکہ2002سے تیل وگیس کی کمپنیاں ضلع کرک میں کام کررہی ہیں۔ کمپنیاں ڈرلنگ کےوقت جو کیمیکل استعمال کرتی ہیں وہ جگہ جگہ پرپھینکتے ہیں جو برساتی نالوں میں پورے ضلع کرک میں پھیلتے ہیں جس سے متعدد موذی امراض میں لوگ مبتلا ہوچکے ہیں۔ اس کے اثرات جانوروں پربھی پڑتے ہیں جس کی زندہ مثال گاوں زواں بانڈہ یونین کونسل نری پنوس ہے جس میں اس زہریلے پانی کیوجہ سے 19گائیں مرگئی ہیں