Number of Minority/special persons and female in the department
Question #:
15373
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرخوراک ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبہ بھر میں محکمہ کے تحت اقلیتوں ، معذوروں اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر تعینات ملازمین کی ضلع اور سکیل وار تفصیل فراہم کی جائے ۔
(ب) گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبہ بھر میں محکمہ کے تحت اقلیتوں ، معذوروں اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر تعینات ملازمین کی ضلع اور سکیل وار تعدادکتنی ہیں۔
(ج) محکمہ کے تحت اقلیتوں ، معذوروں اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر تعینات کنٹریکٹ ملازمین کی ضلع وار اور سکیل وار تفصیل فراہم کی جائے ۔