Feasibility report for DAM
Question #:
1869
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
آیا یہ درست ہے کہ ایم ایم اے دور حکومت میں ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل بمقام طورہ وڑی سروبی ڈیم بنانے کی فیزبیلٹی رپورٹ تیار کی گئی تھی اور ڈیم بنانے کیلئے بہترین جگہ قرار دی گئی تھی ؟
اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ منصوبہ اب تک کیوں شروع نہیں ہو سکا نیز صوبائی حکومت نے اس ڈیم کو بنانے کیلئے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں تفصیل فراہم کی جائے ۔