funds allocated for the sports association,activities etc.
Question #:
2425
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرکھیل وسیاحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سال 2013اور 2014 میں کھلاڑیوں کے فلاح و بہبود ، سپورٹس ایسوسی ایشنز ، کھیلوں کے انعقاد اور تشہیر کی مد میں کتنا فنڈ جاری کیا گیا ہے جاری شدہ فنڈ کی تفصیل بمعہ وصول کنندہ گان کے ناموں کی تفصیل فراہم کی جائے۔