منجانب: جناب مفتی سید جانان صاحب ،رُکن صوبائی اسمبلی
کیا وزیر صحت ازراہ کرم ارشاد فرما ئیں گے کہ
(الف) صوبہ میں فی الوقت کل کتنے بنیادی مراکز صحت(BHUs) اور ہسپتال معالج و دیگر عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بند (non-functional) ہیں؟ اس کی ضلع وار تفصیل فراہم کی جائے۔