Number of BHUs in Hangu and patients treated so far.
Question #:
2459
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع ہنگو کی مختلف یونین کو نسلوں میں BHUs موجود ہیں جن کو محکمہ کی طرف سے مختلف اوقات میں مریضوں کیلئے مختلف ادویات فراہم کی جاتی ہیں ؟
(ب) اگر(الف) کا جواب اثبات میں ہو تو ضلع ہنگو میں بند اور چالو BHUs کی تعداد الگ الگ بتائی جائے سال 2013 سے تاحال جن جن BHUs کو جو ادویات دی گئی ان کی ایئر وائز تفصیل فراہم کی جائے ۔نیز جن جن لوگوں کو ادویات فراہم کی گئیں انکے نام،پتہ اور تاریخ بتائی جائے۔