Stpes taken by the Govt. to handle criminal activities
Question #:
2507
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
(الف) آیا یہ درست ہے کہ صوبہ میں اغواء برائے تاوان بھتہ خوری پرچی کلچر اور بدامنی میں پچھلے سال کی نسبت اضافہ ہواہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ حکومت اس کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہی ہے؟
(ج) اگر(الف)و(ب )کے جوابات اثبات میں ہوں تو سال 14-2013 کی نسبت سال 15-2014 میں کس جرم کی شرح میں کتنا اضافہ ہواہے ۔ نیز ریکارڈ شدہ کیسز کی روشنی میں مکمل تقابلی اعداد دوشمار فراہم کی جائے۔ نیز حکومت کی طرف سے کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں تفصیل فراہم کی جائے ۔