DHQ hospital in district Nowshera
Question #:
2742
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) ضلع نوشہرہ میں نیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائم کیا گیا ہے ؟
(ب) اگر( الف) کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ ہسپتال میں کتنے ڈاکٹرز ،پیرامیڈیکس سٹاف، ٹیکنیشن اور کلاس فور بھرتی کئے گئے ہیں اُن تمام بھرتی شُدہ افراد کے تعلیمی کوائف کی علیحدہ تفصیل فراہم کی جائے نیز جس جس ضلع سے تعلق رکھتے ہیں اُن کی بھی تفصیل فراہم کی جائے۔